بسم اللہ الر حمن الرحیم
آج میں آپ کو ایسی ویب سائٹ بتانے جا رہا ہوں جس پر میں خود تین ماہ سے کام کر
رہا ہوں۔ اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ گھر میں بیٹھ کر بندہ چار ہزار سے بیس
ہزار تک مہنیہ میں بنا سکتا ہے۔ اور جس پر اوکاونٹ اوپن کرنے کے لیے کوئی بھی پیمنٹ
یعنی فیس نہیں دینی پڑتی۔ یعنی بغیر کسی انوسٹمنٹ کے۔
پھر ایک دفعہ کوشش تو ضرور کرنی چاہیے۔ اگر پیمنٹ ملے تو اس کام کو جاری رکھنا
چاہیے اور اگر نہ ملے تو چھوڑ دیں۔
آئیں پھر اس ویب سائٹ کی معلومات میں آپ کو مہیا کرتا ہوں۔
اس ویب سائٹ کا نام ہے۔
1۔ اس ویب سائٹ پر کام بہت
ہی آسان ہے۔ یعنی آپ کے سامنے انگلش کے الفاظ لکھے ہوئے آے گے جن کو آپ نے پندرہ
سکنڈ میں لکھنا ہوتا ہے۔ اور یہ آپ کو ایک ہزار الفاظ کے بدلے میں ایک ڈالر دیتی
ہے۔ یعنی جیسے جیسے آپ کام کرتے جاتے ہیں ہمارا بیلنس بھی ہمیں ساتھ ہی پتہ چلتا
جاتا ہے۔
2۔ یہ کمپنی ہر سات دن کے بعد پیمنٹ کر دیتی ہے۔ یعنی پاکستانی ٹائم کے مطابق
یہ منگل سے لے کر جمعرات تک پیمنٹ مکمل کر لیتی ہے۔
3۔ پیمنٹ لینے کی شرط صرف یہ ہے کہ آپ کے اکاونٹ میں تین ڈالر سے زیادہ بیلنس
ہو۔ تو آپ کو پیمنٹ انشااللہ لازمی ملے گی۔
اکاونٹ اوپن کرنے کا طریقہ کار
1۔ آپ کے پاس آپ کا اپنا ای – میل ایڈریس ہو نا چاہے وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔
یعنی یاہو میل پر، جی میل پر یا ہاٹ میل پر۔
2۔ اس ویب سائٹ پر اکاونٹ اوپن کرنے کے لیے آپ کو پیمنٹ کا ایڈریس بھی دینا
پڑتا ہے۔ یعنی اگر تو آپ پہلے سے ہی انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو پے پال یا
لبرٹی رسرو کا پتہ ہو گا۔ اگر نہں تو دیکھ لیں۔
آپ لبرٹی رسرو کی سائٹ کو اوپن کریں اور وہا ں پر نیا اکاونٹ بنانے والے بٹن
کو دبائیں۔ اپنا ای میل ایڈریس لکھیں اور ہدایات پر عمل کریں۔ جب آپ کا اکاونٹ بن
جائے گا تو وہ ساتھ ہی آپ کو میل پر آپ کا اکاونٹ نمبر بھیج دیں گے۔ اور ساتھ ہی ایک پیج سامنے آ جائے گا جس پر بہت
ہی ضروری ہدایات لکھی ہوئی ہو گی یعنی۔
Password, Login Pin, Master key etc
آپ اس پیج کو اپنے پاس محفوظ کر لیں یا کہیں پر یہ انفارمشن لکھ لیں کیونکہ آپ
کو اپنے اکاونٹ اوپن کرنے اور پیسے نکالنے کے لیے ان کی ضرورت پڑے گی۔
3۔ جب آپ اس ویب سائٹ پر اپنے اکاونٹ اور پاسورڈ سے لاگ این ہو جائے گے تو
جاتے ہی اپن پاسورڈ تبدیل کر لیں اور کوئی آسان سا رکھ لیں۔
اہم معلومات (Very Importnet)
اگر آپ اس ویب سائٹ پر اکاونٹ اوپن کریں گے ۔ تو
آپ کے سامنے الفاظ بہت زیادہ ٹائم لگا کر آئیں گے۔ اور آپ زیادہ پیسے نہیں بنا
پائیں گے۔ اس لیے آپ اپنا اکاونٹ اوپن کرنے سے پہلے اس سافٹ ویر کو ڈاون لوڈ کر
لیں اور اس میں سے رجسٹر کی فائل کو چلائں۔ اور پیمنٹ کے لیے لیبرٹی رسرو کو سلکٹ
کر کے اس میں اپنا اکاونٹ لکھ دیں۔
2۔ اس سافٹ ویر کا یہ فائدہ ہے کہ آپ ایک وقت
میں زیادہ اکاونٹس کے اوپر کام کر سکتے ہیں۔ یعنی اس میں دو اکاونٹس ایڈ کر لیں
اور اس پر اپنا کام سٹارٹ کریں۔
3۔ آپ
کی ٹاپینگ سپیڈ بہت اچھی ہونی چاہیے۔ اگر زیادہ اچھی نہیں ہے۔ تو پہلے آپ ایک
اکاونٹ سے سٹارٹ کریں۔ اور جب آپ کام کرنے میں کافی مہارت حاصل کر لیں تو اس کے
بعد اپنے اور اکاونٹس بنا لیں۔ اور ہر اکاونٹ میں تین ڈالر سے زیادہ رقم کریں۔ تو
اس طرح آپ کو سارے اکاونٹس کے ہفتہ بعد پیمنٹ مل جائے گی۔
How to withdraw payment from Liberty Reserve
لیبرٹی رسرو سے پیسے نکلوانے کے لیے اب آپ کو ایک اور ویب سائٹ پر اپنا اکاونٹ
اوپن کرنا پڑے گا جو آپ کے ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں بدل کر آپ کے بنک اکاونٹ
میں بھیج دے گا۔ اس ویب سائٹ کا نام ہے۔
یعنی آپ اپنے لیبرٹی رسرو کے
ڈالرز اس ویب سائٹ کے ذریعے اپنے اس ویب کے اکاونٹ میں ایڈ کر لیں گے۔ اور اس کے
بعد اس پیمنٹ میڈیم والی سائٹ کے ذریعے
پیسے اپنے بنک اکاونٹ میں منگوا لیں گے۔
I have not received my verification code please send my code via this email
ReplyDeleteesuikouwem@gmail.com thank you
Even I have not received my verification code please send my code via this email
ReplyDeletearoshanm@hotmail.com thank you
Even I have not received my verification Email please send my verification code.shuv360@gmail.com
ReplyDeleteI have not received my verification email pleas send my verification code
ReplyDeletePle
ReplyDeletei tried to sign up with 2 different emails and neither got an email confirmation please help choward12328@yahoo.com and chris.howard49@yahoo.com
ReplyDeletenot getting the verification email please he me
ReplyDeleteAm still waiting for my email verification. Please help
ReplyDeleteemail verification??
ReplyDeleteNot getting email verification...pls help
ReplyDelete